190۔ مشورہ

لَا ظَهِيرَ كَالْمُشَاوَرَةِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۵۴) مشورے جیسا کوئی مدد گار نہیں۔ انسانی زندگی کی ترقی و کمال کی بہت سی سیڑھیاں ہیں اُن میں ایک معاون و مدد گار سیڑھی مشورہ ہے۔ انسان ایک معاشرتی مخلوق ہے اور دوسرے افراد سے کٹ کر رہنا، یا خود کو دوسروں سے بلند تر سمجھنا اور … 190۔ مشورہ پڑھنا جاری رکھیں